Pakistan Study Centre

University of Peshawar

Thursday, 28 September 2017 17:56

پاکستان سٹڈی سنیٹر میں دو سکالروں نے ایم فل مقالوں کا دفاع کیا

پاکستان سٹڈی سنیٹر پشاور یونیورسٹی میں ایم فل کے دوسکالروں امتیاز احمد اور ھادیہ سراج نے اپنے اپنے مقالوں کا کامیاب دفاع کیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب کی صدارت سینٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخرالاسلام نے کی۔ بیرونی ممتحنین میں انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر  ڈاکٹر منظورخان افریدی اور شیخ زید اسلامک سنیٹر کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر حافظ عبدالغفور تھے۔اس موقع پر سینٹر کے فیکلٹی اور انتظامی سٹاف کے ممبران ، طلباء و طالبات اور مہمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ دونوں سکالروں کے نگران ڈاکٹر عبداللہ خان  تھے۔

 

leftThe University of Peshawar is a public sector university in the city of Peshawar, Pakistan. The university was established in October 1950 by Mr. Liaquat Ali Khan, the first Prime Minister of Pakistan as an offshoot of Islamia College Peshawar, which was founded in 1913.  read more

Connect