Pakistan Study Centre

University of Peshawar

Pakistan Study Centre took active part in Independence Day Celebrations of University of Peshawar.  Director Prof. Dr. Fakhr-ul-Islam was member of the Organizing Committee constituted by the Vice Chancellor. Moreover, the Centre arranged Grand Book Exhibition in collaboration with Central Library.

The day started with Flag hoisting ceremony wherein Vice Chancellor Prof. Dr. Rasul Jan was the chief guest. He was accompanied by Dean Faculty of Arts Prof. Dr. Sayed Minhajul Hassan, President PUTA Dr. Jamil Chitrali, other academic and admin staff, large number of students and guests. After flag hoisting, national anthem was sung and a contingent of police presented guard of honour.

The VC then inaugurated Grand Book Exhibition arranged by Pakistan Study Centre in collaboration with Central Library. Director Prof. Dr. Fakhr-ul-Islam welcomed the VC at the venue of the book exhibition.

 

The VC then proceeded to Sir Sahibzada Abdul Qayum Museum and cut the ribbon of a photo exhibition. At the end, a ceremony was held at Convocation Hall where national songs, tableau and speeches were presented by students. Malik Liaquat Ali Tabassum, Chairman Pakistan Thinkers Forum was guest speaker while Vice Chancellor Prof. Dr. M.  Rasul Jan delivered his presidential address.

 

 

 

 پاکستان سٹڈی سنیٹر پشاور یونیورسٹی  کیے زیر اہتمام جشن آذادی کے حوالے سے ۱۲ اگست ۲۰۱۶ کو ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان تھنکرز فورم کے مرکزی چیرمین ملک لیاقت علی تبسم مہمان خصوصی تھے۔ پروگرام کے آغاز میں پاکستان کی سا لگرہ کا کیک کا ٹا گیا اور طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کیٗے گیٗے۔


 

 پاکستان سٹڈی سنیٹر کے ڈایٗریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخرالاسلام نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہویٗے کہا کہ یوم آذادی کا اصل پیغام یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک فرد اپنے اپنے دایٗرے میں محنت اور لگن سے کام کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ نوجوانوں کا بنیا دی کام یہ ہے کہ وہ اپنے اپنے شعبے میں مُلک و قوم کا نام روشن کریں۔ اُنہوں نے اس موقع پر کویٗٹہ کے شھداء کا بطور خاص ذکر کیا اور اُن کے لیےٗ دُعا کی۔

 

 مہمان خصوصی پاکستان تھنکرز فورم کے مرکزی چیرمین ملک لیاقت علی تبسم نے پاکستان کے حوالے سے شاندار تقریب منعقد کرنے پر پاکستان سٹڈی سنیٹر کے ڈایٗریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخرالاسلام اور اُن کے عملے کو خراج تحسین پیش کیا۔ ملک لیاقت علی تبسم نے کہا کہ پاکستان اللہ کا عطیہ ہے جو لاکھوں شھیدوں کی قُربانیوں کے طفیل وجود میں آیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ۱۹۴۷میں قوم کو ملک کی ضرورت تھی مگر آج ملک کو قوم کی ضرورت ہے۔ اُنہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ پاکستان کی بقا اور سلامتی کے لیٗے کمربستہ ہوں۔


پاکستان سٹڈی سینٹر پشاور یونیورسٹی حسب سابق اس سال بهی یوم آذادی جوش و خروش سے منائے گا.سینٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹرفخرالاسلام  پوری یونیورسٹی کی سطح پر پروگرامات ترتیب دینے والی کمیٹی کے رکن مقرر کئے گئے ہیں. 12 اگست کو سینٹر میں خصوصی تقریب ہوگی جس سے ملک لیاقت علی تبسم اور ڈاکٹر فخرالاسلام خطاب کریں گے. 14 اگست کو سینٹر کا پورا عملہ اور طلبہ و طالبات پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کریں گے. اسی دن مین لائیبریری اور پاکستان سٹڈی سینٹر مشترکہ طور پر تحریک پاکستان سے متعلق کتب کی نمائش کا اہتمام کریں گے. پاکستان سٹڈی سینٹر کی عمارت پر 3 دن تک چراغاں کیا جائے گا. (پروفیسر ڈاکٹرفخرالاسلام ڈائریکٹر پاکستان سٹڈی سینٹر)

leftThe University of Peshawar is a public sector university in the city of Peshawar, Pakistan. The university was established in October 1950 by Mr. Liaquat Ali Khan, the first Prime Minister of Pakistan as an offshoot of Islamia College Peshawar, which was founded in 1913.  read more

Connect